Searching...
Thursday, 21 March 2019

Liked on YouTube: Bangles Art || چوڑیاں کیسے بنتی ہیں؟

Bangles Art || چوڑیاں کیسے بنتی ہیں؟
چوڑی عام طور پر دھات، لکڑی، کانچ یا پلاسٹک سے بنا سخت کڑا ہے جس کلائی پر پہنا جاتا ہے۔ روایتی طور پر اسے جنوبی ایشیا میں بھارت، نیپال، پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین پہنتی ہیں۔ یہ چوڑیاں کیسے بنتی ہیں اس ڈاکومنٹری میں دیکھیں

0 comments:

Post a Comment